ایک مقامی عدالت نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنے ساتھی پولیس والے کو قتل کرنے
کے جرم میں آج ایک پولیس جوان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔فاسٹ ٹریک
عدالت کے جج ومل کمار نے فریقین کی دلائل کی سماعت کے بعد پولیس جوان شاہ محمد خان کو عمرقید کی سزا سنائی۔عدالت نے اس پر 30 ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔